Friday, October 16, 2020

Tehsil Daar and Naib tehsil Dar تحصیل دار اور نائب تحصیل دار کی بھرتیاں PPSC

Tehsil Daar and Naib tehsil Dar

 

تحصیل دار اور نائب تحصیل دار کی بھرتیاں PPSC  پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور کے ذ ریعے بھرتیاں ہو رہی ہیں۔


تحصیل دار (BPS 16 ): اشتہار نمبر 28/2020

نمبر آف پوسٹ: 58  مستقل بنیادوں پر 

تعلیمی قابلیت: اس پوسٹ کے لیے کم سے کم تعلیمی قابلیت بیچلر (گریجویٹ) ڈگری سیکنڈ ڈوژن کسی بھی HEC سے منظور شدہ ادارے سے کی گئی ہو۔ 

عمر:

 مرد: 21 سے 28 + 5 = 33 سال

عورت: 21 سے 28 + 8 = 36 سال


نائب تحصیل دار ( BPS-14) :  

تعلیمی قابلیت: اس پوسٹ کے لیے کم سے کم تعلیمی قابلیت بیچلر (گریجویٹ) ڈگری سیکنڈ ڈوژن کسی بھی HEC سے منظور شدہ ادارے سے کی گئی ہو۔ 



عمر:

 مرد: 21 سے 28 + 5 = 33 سال

عورت: 21 سے 28 + 8 = 36 سال

ان پوسٹوں پر آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر 2020 ہے۔ ایپلیکیشن فارم پی پی ایس سی کی ویبسائیٹ پر ہی آن لائن پر کرنا ہے۔ آن لائن ڈرخواست دینے کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں۔ فارم پر کرنے سے پہلے مبلغ ایک ہزار روپے نیشنل بنک جمع کروا لیں پھر آن لائن درخواست جمع کروائیں۔  

تحصیل دار کی پوسٹ پر درخواست کے لیے یہاں کلک کریں

  نائب تحصیل دار کی پوسٹ کے لیے یہاں کلک کریں

مزید معلومات کے لیے درج ذیل اشتہارات کا مکمل مطالعہ کریں۔ کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے کمنٹ باکس میں اپنا کمنٹ درج کریں۔

PPSC Jobs

PPSC Jobs



Thursday, October 8, 2020

محکمہ تعلیم ضلع گجرات میں سکیل 1-4 کے ملازمین کی بھرتیاں 31 اکتوبر 2020 تک اور کس سکول میں بھرتیاں ہوں گی

 اشتہار برائے بھرتی سکیل 1 محکمہ تعلیم ضلع گجرات کے دفاتر اور سکولوں میں مالی،  چوکیدار اور خاکروب کی ایک سو بیس 120 خالی آسامیوں کے لیے بھرتی مطلوب ہے۔آسامیوں کے بارے میں مزید معلومات اشتہار کے اندر موجود ہے۔

 تاریخ انٹرویو : تحصیل کھاریاں کے تمام سکولز اور دفاتر کے لیے جمع کروائی گئی تمام درخواستوں کا انٹرویو مورخہ 2020-11-19 کو صبح 10:00 بجے گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں میں ہو گا۔






خواندہ اور اہل افراد سادہ کاغذ پر درخواست بمعہ اسناد،  شناختی کارڈ اور ڈومیسائل وغیرہ متعلقہ سکول میں 31  

اکتوبر 2020 تک جمع کروا سکتے ہیں۔ 

 ضلع گجرات کے کس کس سکول میں ہیں کتنی خالی آسامیاں سب کے بارے میں مکمل معلومات جاننے کے لیے درج ذیل تصاویر کا مکمل اور غور سے مطالعہ کریں۔ 












Wednesday, October 7, 2020

اشتہار بھرتی درجہ چہارم سکیل 1-4 ضلع منڈی بہاؤالدین

 اشتہار برائے بھرتی درجہ چہارم سکیل 1 تا 4 محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاؤالدین کے دفاتر اور سکولوں میں مالی،  چوکیدار اور خاکروب کی پندرہ 15 خالی آسامیوں کے لیے بھرتی مطلوب ہے۔ 

خواندہ اور اہل افراد سادہ کاغذ پر درخواست بمعہ اسناد،  شناختی کارڈ اور ڈومیسائل 

وغیرہ متعلقہ سکول میں 26 اکتوبر 2020 تک جمع کروا سکتے ہیں۔

 انٹرویو کی تاریخ ضلع منڈی بہاؤالدین میں مورخہ 2020-11-03 کو بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول  سوہاوہ بولانی میں ہو گا۔ 

اشتہار بھرتی سکیل 1- 4 منڈی بہاؤالدین


اس اشتہار کے مطابق درج ذیل فارم مکمل کر کے جمع کروائے ۔


Forms for job grade iv in educatin




Tuesday, October 6, 2020

پاکستان آرمی میں سپاہی کی خالی آسامیوں کے لیے بھرتیوں کی آخری تاریخ 30 اکتوبر 2020

 پاکستان آرمی میں سپاہی کی خالی آسامیوں کے لیے بھرتیوں کی آخری تاریخ 30 اکتوبر 2020



ہر خاص و عام کے لیے اطلاع ہے کہ پاکستان آرمی میں مورخہ یکم اکتوبر سے 30 اکتوبر 2020 تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں ۔ 


آرمی سپاہی کی بھرتیاں