قواعد و انشا پردازی
قواعد:
حرف: اردو زبان
میں آواز کو ظاہر کرنے وال ہر وہ نشان جو
الگ الگ پڑھا جائے حرف کہلاتا ہے ۔ ا،ب،پ،ت سے لے کر "ے" تک سب حروف ہیں
۔ انہیں حروف تہجی یا حروف ہجا کہتے ہیں ۔ حروف تہجی درج ذیل ہیں۔
ا ب پ
ت ٹ ث
ج چ ح
خ
د ڈ ذ
ر ڑ
ز ژ
س ش ص
ض ط
ظ
ع غ ف
ق ک
گ
ل م ن
و ہ
ء
ی ے
لفظ: حروف جوڑنے سے لفظ بنتا ہے جیسے
اس پیج کا مطالعہ کرنے کے بعد اپنی رائے ضرور دیں شکریہ۔
ReplyDeletePlease comments for good information.