Showing posts with label صحت اور غذا. Show all posts
Showing posts with label صحت اور غذا. Show all posts

Wednesday, April 15, 2020

Stomach Gastric, Burning, Acidity // معدے کی جلن، گیس اور تیزابیت

معزز قارئین معدہ ایک ایسا عضو ہے اگر یہ مسئلے میں ہو تو ہمارا پورا جسم بے سکون ہو جائے گا۔ کئی اور دوسرے اعضا بھی متاثر ہونا شروع ہو جائیں گے۔ ان حکیم صاحب نے تو کمال کا نسخہ بتایا ہے ۔
معزز قارئین پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ بھی کریں اور Follow بھی کریں شکریہ۔

آگے شئیر بھی کریں۔
ہمارے جسم کا یہ عضو یعنی معدہ ایک ایسا عضو ہے جس کے بیمار ہونے ہمارا پورا جسم ہی بیمار ہو جاتا ہے ۔ اس کو بیماریوں کی ماں کہنا بھی مناسب ہو گا۔ معزز قارئین ہمیں دیکھنا اور غور کرنا ہو گا کہ ہمارا لائف سٹائل کیسا ہے؟
ہمیں اسے بدلنا ہو گا ورنہ ڈاکٹر صاحب تو اپنی دوائیاں تو بدلتے رہیں گے۔
اس کے لیے ہمیں چند باتوں کا دھیان رکھنا ہو گا۔

Stomach
معدہ


1۔ ہمارا جسم قدرتی طور پر صبح کے وقت طاقتور ہوتا ہے اور معدہ ہر قسم کی غذا کو ہضم کرنے کے لیے تیار ہوتا ہے اور اس وقت ہم اسے چائے پاپے دے رہے ہوتے ہیں۔ جبکہ رات کو معدہ آرام چاہتا ہے اور کام کی کارگردگی کو کم کر دیتا ہے اور ہم اسے چکن کڑاہی ،پیزا ، برگر اور تکے وغیرہ سے بھرنا شروع کر دیتے ہیں ۔
Fast food


2۔ کھانے کا نوالہ ہم منہ میں ڈالتے ہیں اور اسی طرح نیچے یعنی معدے میں ڈال دیتے ہیں جوکہ بہت ہی غلط ہے۔ ہمیں اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سنت کو ادا کرتے ہوئے خوب چبا چبا کرکھانا چاہیے۔ یہاں تک کا آدھا ادھر ہی ہضم ہو جائے۔  




3۔ کھانا کھانے سے پہلے پانی ضرور پینا چاہیے تاکہ معدے کی نالی نرم اور ملائم ہو جائے ۔ ضرورت ہو تو درمیان میں پی لیں آخر پہ تو ایک قطرہ بھی نا پیا جائے۔
4۔ رات کو کھانے کے بعد ضرور پیدل چلیں ۔

نسخہ:
جادو چورن بنا لیں اور ایک چمچ کھائیں۔ تمام اجزاء کا پاؤڈر بنا لیں۔

اجوائن  ۔                       100 گرام
زیرہ    ۔                       100 گرام
سونف  ۔                       100 گرام
میتھی دانے کا پاؤڈر ۔      50  گرام
کالا نمک ۔                    50  گرام 

اس کے ساتھ ساتھ  گل بابونہ  جو کہ پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جاتا ہے تھوڑے سے ایک پانی میں ڈال کر دو تین جوش آ جانے پہ آپ کا قہوہ تیار ہے دن میں دو تین دفعہ پی لیں۔


Friday, April 3, 2020

ہری مرچ کے فائدے Green chilli

ہری مرچ کھانے کے فائدے۔ بھت ہی پیاری ویڈیو ضرور دیکھیں۔



معزز قارئین پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ بھی کریں اور Follow بھی کریں شکریہ۔
آگے شئیر بھی کریں۔