Showing posts with label General. Show all posts
Showing posts with label General. Show all posts

Saturday, April 25, 2020

Zakat kitni Amdani wala nahi ly sakta // زکوٰۃ کن کو دیں // مصارف زکوٰۃ

صارفینِ زکوٰۃ // کن کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟ کون زکوٰۃ کے حقدار ہیں؟ کون زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
زکوٰۃ کے بارے میں ضروری معلومات جن کا جاننا ضروری ہے۔ 








Thursday, April 2, 2020

Good News نمازیوں کے لیے خوشخبری

وہ تمام مسلمان بھائی جو موجودہ حالات کی وجہ سے مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے سے محروم ہیں وہ بلکل پریشان نہ ہوں بلکہ اپنے اپنے گھروں میں اپنے گھر کے افراد کے ہمراہ جماعت ادا کر سکتے ہیں ۔ طریقہ کار درج ذیل ہے ۔ معزز قارئین خود بھی پڑھے اور آگے بھی شئیر کریں۔







معزز قارئین پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ بھی کریں اور Follow بھی کریں شکریہ۔