Showing posts with label اردو گرائمر. Show all posts
Showing posts with label اردو گرائمر. Show all posts

Sunday, August 16, 2020

اردو گرائمر ( جملہ، جملے کے حصے ، فعل فاعل موفعول ، فعل کی قسمیں )

 جملہ

جس بات کا مطلب پوری طرح سمجھ میں آ جائے اس بات کو قواعد میں جملہ کہتے ہیں ( الفاظ کا ایسا مجموعہ جس کا مطلب پوری طرح سمجھ میں آ جائے جملہ کہلاتا ہے  )  ۔ مثلا

1-             اکرم نے پانی پیا۔  2-  درخت ٹوٹ گیا ۔

پہلا جملہ چا ر الفا ظ سے اور دوسرا جملہ تین الفا ظ سے مل کر بنا ہوا ہے ۔

جملے کے حصے

بقیہ معلومات کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

جملہ کے حصے 

Thursday, July 30, 2020

اردو گرائمر ( اسم ذات ، اقسام اور اسم صفت )

معزز قارئین اس پوسٹ میں اسم ذات ، اسم ذات کی اقسام اور اسم صفت کے بارے میں تفصیل کے ساتھ اور مثالوں سے سمجھایا گیا ہے ۔ 

اسم ذات کی اقسام

          اسم ذات کی پانچ قسمیں ہیں ۔

for more information click on link below 

Urdu Grammar 

Saturday, July 18, 2020

اردو گرائمر ( اسم کی اقسام )

اسم کی اقسام بلحاظ بناوٹ

    بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تین اقسام ہیں ۔

درج لنک پر کلک کریں مزید معلومات کے لیے 

اسم کی اقسام 

Thursday, July 9, 2020

اردو گرائمر // حرف،لفظ اور لفظ کی اقسام کلمہ کی اقسام

قواعد و انشا پردازی

معزز  قارئین اس پوسٹ میں  اردو گرائمر کے چند بنیادی نقاط کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ اور ان سے آگے مزید تفصیلات کے لیے باقائدگی سے مطالعہ (وزٹ) کرتے رہیں اس ویب سائٹ کو اور آگے دوستوں تک بھی شئیر کرتے رہیں شکریہ۔

click on link below for more details

Urdu Grammar