Monday, April 13, 2020

Exams of All boards are starting now // تمام بورڈز کے امتحانات ہو رہے ہیں شروع

انتظار کی گھڑیاں ختم ہو رہی ہیں ۔ ہو رہے ہیں شروع امتحانات تمام بورڈز کے بہت جلد ۔ نیچے دیئے گیے جدول ( تصویر)  کوغور سے پڑھیں ۔
معزز قارئین پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ بھی کریں اور Follow بھی کریں شکریہ۔


آگے شئیر بھی کریں۔


Friday, April 3, 2020

ہری مرچ کے فائدے Green chilli

ہری مرچ کھانے کے فائدے۔ بھت ہی پیاری ویڈیو ضرور دیکھیں۔



معزز قارئین پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ بھی کریں اور Follow بھی کریں شکریہ۔
آگے شئیر بھی کریں۔

Thursday, April 2, 2020

Good News نمازیوں کے لیے خوشخبری

وہ تمام مسلمان بھائی جو موجودہ حالات کی وجہ سے مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے سے محروم ہیں وہ بلکل پریشان نہ ہوں بلکہ اپنے اپنے گھروں میں اپنے گھر کے افراد کے ہمراہ جماعت ادا کر سکتے ہیں ۔ طریقہ کار درج ذیل ہے ۔ معزز قارئین خود بھی پڑھے اور آگے بھی شئیر کریں۔







معزز قارئین پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ بھی کریں اور Follow بھی کریں شکریہ۔

Tuesday, March 31, 2020

وزیر اعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام

وزیر اعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام 
وہ طریقہ کار جس کی مدد سے کرونا وائرس کی وجہ سے امدادی رقم حاصل کی جا سکتی ہے۔





Monday, March 30, 2020

PEC Result News خوشخبری PEC کا رزلٹ آ گیا

PEC Grade 8th Result News 
خوشخبری PEC جماعت ہشتم کا رزلٹ آ گیا

رزلٹ بذریعہ میسیج SMS چیک کرنے کے لیے 8881 پر sms کرے اپنا رولنمبر 
اور 31 مارچ کو ویبسائٹ پر دستیاب ہو گا۔ 


Click Here رزلٹ کے لیے کلک کریں

معزز قارئین پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ بھی کریں اور Follow بھی کریں شکریہ۔

Saturday, March 28, 2020

ایجوکیشنل نیوز کب ہوں گے امتحانات، کب کھلیں گے سکول Latest News About Exams

 ایجوکیشنل نیوز
 کب ہوں گے امتحانات، کب کھلیں گے سکول 
  * 31 مٸی تک صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پراٸیویٹ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کر دیں گٸیں۔

* یکم جو ن سے 13 اگست تک سکولز صبح 7 سے11 بجے تک اسمبلی اور بریک کے بغیر لگا کریں گے۔ 14 اگست کو یوم آزادی کے بعد سکولوں کی ٹاٸمنگ نارمل روٹین کے مطابق کر دی جاٸے گی۔

* کرونا لاک ڈاون کے بعد اپریل کے ماہ میں صرف ایک دن سکول کھول کر 10th کلاس سمیت تمام سٹوڈنٹس کو نٸی کتابیں اور چھٹیوں کا کام دیا جاٸے گا۔ مزید برآں 9th اور 6th کلاس  سمیت تمام کلاسز میں نٸے داخلے بھی اسی دن ہوں گے۔

*9ویں کلاس کے باقی ماندہ 6 پیپر  2 جون سے شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔

* 12 جون کو 10th کے پریکٹیکل شروع  ہونے کے چانسز ہیں۔

*انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون کو متوقع ہیں۔ 

*نرسری سے ساتویں تک تمام کلا سز کے سٹوڈنٹس پاس کر دٸے گٸے ہیں۔

*8ویں کا رزلٹ 31 مارچ کو اناوٸس ہوگا۔

فرسٹ اٸیر اور تھرڈ اٸیر کے ایڈمیشن میں ایک ماہ کی توسیع متوقع ہے۔
**Copied **T