Thursday, July 2, 2020

Urdu Counting 1 - 40 // اردو گنتی ایک سے چالیس تک بمع جوڑ توڑ

معزز قارئین اس صفحہ پہ آپ کو ایک سے لے کر چالیس تک اردو گنتی سیکھنے کو ملے گی۔ یہ گنتی جوڑ توڑ کے ساتھ ہے ۔ ویڈیو کی مدد سے بھی سمجھایا گیا ہے جو آپ نیچے دیے گئے لنک سے دیکھ سکیں گے ۔ اپنے تمام پیاروں تک ضرور شئیر کریں ۔


جوڑ / توڑ

اردو گنتی

اعداد

ا +ی +ک

ایک

1

د+و

دو

2

ت+ ی+ ن

تین

3

چ +ا +ر

چار

4

پ+ ا+ ن+ چ

پانچ

5

چھ +ے

چھے

6

س +ا +ت

سات

7

آ +ٹھ

آٹھ

8

ن+ و

نو

9

د+س

دس

10

گ+ ی+  ا+  ر+ ہ

گیارہ

11

ب +ا +ر +ہ

بارہ

12

ت+ ی+ ر+ ہ

تیرہ

13

چ +و +د +ہ

چودہ

14

پ+ ں+ د+ ر+ ہ

پندرہ

15

س +و +ل +ہ

سولہ

16

س+ ت+ ر+ ہ

سترہ

17

ا +ٹھ +ا +ر +ہ

اٹھارہ

18

ا+ ن+ ی+ س

انیس

19

ب +ی +س

بیس

20




Click the following for a video tutorial of counting from 1 to 20 
مزید معلومات کے لیے درج ذیل لنک پہ کلک کریں اور اردو گنتی ایک سے بیس تک مکمل سیکھیں۔


جوڑ / توڑ

اردو گنتی

اعداد

ا +ک +ی  +س

اکیس

12

ب+ا +ء +ی+س

بائیس

22

ت +ء +ی+س

تئیس

32

چ + و+ب +ی+س

چوبیس

24

پ +چ +ی  +س

پچیس

25

چھ +ب +ی +س

چھبیس

26

س +ت +ا +ء+ی+س

ستائیس

27

ا+ٹھ+ا+ ء+ی+س

اٹھائیس

28

ا+ن+ت+ی+س

انتیس

29

ت+ی+س

تیس

30

ا+ک+ت+ی+س

اکتیس

31

ب+ت+ی+س

بتیس

32

ت+ے+ن+ت+ی+س

تینتیس

33

چ+و+ن+ت+ی+س

چونتیس

34

پ+ے+ن+ت+ی+س

پینتیس

35

چھ+ت+ی+س

چھتیس

36

س+ے+ن+ت+ی+س

سینتیس

37

ا+ڑ+ت+ی+س

اڑتیس

38

ا+ن+ت+ا+ل+ی+س

انتالیس

39

چ+ا+ل+ی+س

چالیس

40

  
Click the following link for a video tutorial of counting from 1 to 20 
مزید معلومات کے لیے درج ذیل لنک پہ کلک کریں اور اردو گنتی ایک سے بیس تک مکمل سیکھیں۔