معزز قارئین اس پوسٹ میں سیکھ سکیں گے اردو گنتی اکتالیس سے ساٹھ تک مکمل
جوڑ توڑ کے ساتھ۔
معزز قارئین اس گنتی کو ویڈیو کی صورت میں سیکھنے کے لیے دیے گئے لنک کی مدد سے سیکھ سکتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی آسانی سے سکھا سکتے ہیں ۔
اردو ہی اردو ایک ایسی ویبسائٹ ہے جس میں اردو زبان کے ہر پہلو کو سامنے رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
معزز قارئین اس پوسٹ میں سیکھ سکیں گے اردو گنتی اکتالیس سے ساٹھ تک مکمل
جوڑ توڑ کے ساتھ۔
معزز قارئین اس گنتی کو ویڈیو کی صورت میں سیکھنے کے لیے دیے گئے لنک کی مدد سے سیکھ سکتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی آسانی سے سکھا سکتے ہیں ۔
Important information for participating in exams.
امتحانات میں شامل ہونے کے لیے امیدواران اور سپر وائزری سٹاف کے لیے ضروری ہدایات جن پر عمل کرنا ضروری ہو گا۔
Board of Intermediate and Secondary Education, Gujranwala ( BISE GRW)
Date Sheet of Exam Secondary School ( Annual ) 2021 , 10th class
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، گوجرانوالہ
ڈیٹ شیٹ برائے امتحان سیکنڈری سکول ( سالانہ) 2021ء جماعت دہم
نوٹ: معزز قارئین کرونا وائرس کی وجہ سے یہ ڈیٹ شیٹ منسوخ ہو گئی تھی۔ مگر اب امتحنات دوبارہ درج ذیل ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہی ہوں گے۔
Board of Intermediate and Secondary Education, Gujranwala ( BISE GRW)
Date Sheet of Exam Secondary School ( Annual ) 2021 , 12th class
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، گوجرانوالہ
ڈیٹ شیٹ برائے امتحان سیکنڈری سکول ( سالانہ) 2021ء جماعت 12
Tehsil Daar and Naib tehsil Dar
تحصیل دار اور نائب تحصیل دار کی بھرتیاں PPSC پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور کے ذ ریعے بھرتیاں ہو رہی ہیں۔
تحصیل دار (BPS 16 ): اشتہار نمبر 28/2020
نمبر آف پوسٹ: 58 مستقل بنیادوں پر
تعلیمی قابلیت: اس پوسٹ کے لیے کم سے کم تعلیمی قابلیت بیچلر (گریجویٹ) ڈگری سیکنڈ ڈوژن کسی بھی HEC سے منظور شدہ ادارے سے کی گئی ہو۔
عمر:
مرد: 21 سے 28 + 5 = 33 سال
عورت: 21 سے 28 + 8 = 36 سال
نائب تحصیل دار ( BPS-14) :
تعلیمی قابلیت: اس پوسٹ کے لیے کم سے کم تعلیمی قابلیت بیچلر (گریجویٹ) ڈگری سیکنڈ ڈوژن کسی بھی HEC سے منظور شدہ ادارے سے کی گئی ہو۔
عمر:
مرد: 21 سے 28 + 5 = 33 سال
عورت: 21 سے 28 + 8 = 36 سال
ان پوسٹوں پر آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر 2020 ہے۔ ایپلیکیشن فارم پی پی ایس سی کی ویبسائیٹ پر ہی آن لائن پر کرنا ہے۔ آن لائن ڈرخواست دینے کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں۔ فارم پر کرنے سے پہلے مبلغ ایک ہزار روپے نیشنل بنک جمع کروا لیں پھر آن لائن درخواست جمع کروائیں۔
تحصیل دار کی پوسٹ پر درخواست کے لیے یہاں کلک کریں
نائب تحصیل دار کی پوسٹ کے لیے یہاں کلک کریں
مزید معلومات کے لیے درج ذیل اشتہارات کا مکمل مطالعہ کریں۔ کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے کمنٹ باکس میں اپنا کمنٹ درج کریں۔
اشتہار برائے بھرتی سکیل 1 محکمہ تعلیم ضلع گجرات کے دفاتر اور سکولوں میں مالی، چوکیدار اور خاکروب کی ایک سو بیس 120 خالی آسامیوں کے لیے بھرتی مطلوب ہے۔آسامیوں کے بارے میں مزید معلومات اشتہار کے اندر موجود ہے۔
تاریخ انٹرویو : تحصیل کھاریاں کے تمام سکولز اور دفاتر کے لیے جمع کروائی گئی تمام درخواستوں کا انٹرویو مورخہ 2020-11-19 کو صبح 10:00 بجے گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں میں ہو گا۔
خواندہ اور اہل افراد سادہ کاغذ پر درخواست بمعہ اسناد، شناختی کارڈ اور ڈومیسائل وغیرہ متعلقہ سکول میں 31
اکتوبر 2020 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
ضلع گجرات کے کس کس سکول میں ہیں کتنی خالی آسامیاں سب کے بارے میں مکمل معلومات جاننے کے لیے درج ذیل تصاویر کا مکمل اور غور سے مطالعہ کریں۔
اشتہار برائے بھرتی درجہ چہارم سکیل 1 تا 4 محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاؤالدین کے دفاتر اور سکولوں میں مالی، چوکیدار اور خاکروب کی پندرہ 15 خالی آسامیوں کے لیے بھرتی مطلوب ہے۔
خواندہ اور اہل افراد سادہ کاغذ پر درخواست بمعہ اسناد، شناختی کارڈ اور ڈومیسائل
وغیرہ متعلقہ سکول میں 26 اکتوبر 2020 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
انٹرویو کی تاریخ ضلع منڈی بہاؤالدین میں مورخہ 2020-11-03 کو بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سوہاوہ بولانی میں ہو گا۔

پاکستان آرمی میں سپاہی کی خالی آسامیوں کے لیے بھرتیوں کی آخری تاریخ 30 اکتوبر 2020
ہر خاص و عام کے لیے اطلاع ہے کہ پاکستان آرمی میں مورخہ یکم اکتوبر سے 30 اکتوبر 2020 تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں ۔